پاکستانتازہ ترینجرم-وسزا

لاہورمیں لیڈیز پولیس بھی غیر محفوظ؟ کانسٹیبل مبینہ طورپر اغوا

لا ہور:(بیوروچیف)قلعہ گجر سنگھ سے لیڈی پولیس کانسٹیبل کو مبینہ طور پر اغوا کر کر لیاگیا ۔ پولیس نے مغوی عائشہ کے اغوا کا مقدمہ اسکے والد کی مدعیت میں درج کر لیا۔

والدین کے مطابق لیڈی کانسٹیبل عائشہ گھر سے ڈیوٹی کیلئے نکلی ،ڈیوٹی پوائنٹ پر نہ پہنچی، لیڈی کانسٹیبل پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں ڈیوٹی کرتی تھی۔

مغوی کانسٹیبل کی ڈیوٹی رات 11 سے صبح 7 بجے تک تھی، مبینہ طور پر اغوا کی گئی لیڈی کانسٹیبل کی تلاش جاری ہے ،کیمروں سے سراغ لگایا جارہا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button