انٹر نیشنلتازہ ترین

سعودیہ:مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری

ریاض(ویب ڈیسک )خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے شہریوں کےلئے مہنگائی الاؤنس میں ایک سال کی توسیع کی منظوری دیدی ہے۔

ولی عہد اور معیشت و ترقیات کونسل کے سربراہ شہزادہ محمد بن سلمان کی طرف سے سفارش کی گئی ہے کہ مہنگائی الاؤنس کو 2025تک جاری رکھا جائے جبکہ نئی رجسٹریشن کو بھی برقرار رکھا جائے۔

سعودی قیادت کی طرف سے مہنگائی الاؤنس جاری رکھنے کا فیصلہ شہریوں کی سہولت اور آسانی کو مد نظررکھتے ہوئے کیا گیا ہے

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button