پاکستانتازہ ترینجرم-وسزا

غیرت کے نام پر قتل کے مقدمات سی سی ڈی کے سپرد کرنے کا فیصلہ

لاہور:( کرائم رپورٹر)پنجاب میں غیرت کے نام پر عورتوں کے قتل کے مقدمات کو بھی کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے سپرد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پنجاب میں عورتوں کو غیرت کے نام پر قتل کرنے کے مقدمات کے حوالے سے نیا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

ایسے مقدمات کو بھی کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے سپرد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button