پاکستانتازہ ترینجرم-وسزاعلاقائی خبریں

بھٹو حکومت کا تختہ الٹنے کیخلاف پیپلزپارٹی کا یوم سیاہ

لاہور:(بیوروچیف) پاکستان پیپلز پارٹی قائدعوام اور منتخب وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کا 5جولائی 1977ء کو تختہ الٹنے کیخلاف5جولائی کو یوم سیاہ منائے گی۔

ملک بھر میں احتجاجی تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا جبکہ مرکزی ،صوبائی ، ذیلی دفاتر اور عہدیداروں کے گھروں اور گاڑیوں پر سیاہ جھنڈے لہرائے جائیں گے۔

bhutto-zia

یوم سیاہ پر مذمتی پروگراموں کا انعقاد کیا جائے گا۔

bhutto

پیپلز پارٹی کے مرکزی و صوبائی قائدین یوم سیاہ کے پروگراموں میں شریک ہونگے، ذرائع ابلاغ کے ذریعے بھی خصوصی پروگرام نشر ہو نگے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button