پاکستانتازہ ترینجرم-وسزا

جوا ایپ تشہیر کیس: یوٹیوبر اقرا کنول اور شوہر اریب کی عبوری ضمانت منظور

 

لاہور:(بیوروچیف) سیشن کورٹ لاہور نے آن لائن جوا ایپ کی مبینہ تشہیر سے متعلق مقدمے میں یوٹیوبر اقرا کنول اور ان کے شوہر اریب کی عبوری ضمانت کنفرم کر دی۔

ایڈیشنل سیشن جج نصرت علی صدیقی نے کیس کی سماعت کی۔

اقرا کنول اور اریب عدالت میں پیش ہوئے اور اپنی حاضری مکمل کروائی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button