لاہور(کرائم رپورٹر) ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے ناقص کارکردگی پر سب انسپکٹر،اےایس آئی سمیت17اہلکارمعطل کرد یے ۔ سب انسپکٹرشوکت علی،سب انسپکٹراحمدعلی،سب انسپکٹرنیازاحمد،سب انسپکٹرمحمداکرم،سب انسپکٹرمحمدشریف ،سب انسپکٹرسعیدافضل،سب انسپکٹرجاویداقبال،سب انسپکٹرعلی رضا ،اےایس آئیزنویدخالد،تنویراحمد،سکندرخان،رضوان فرید ،اےایس آئی محمدمشتاق،اےایس آئی ماجدخان،اےایس آئی عبدالوحید ہیڈکانسٹیبل اظہرنیاز اورہیڈکانسٹیبل سیدایاز کوبھی معطل کردیاگیا۔
Related Articles
وزیراعظم شہباز شریف: پاکستان خطے میں امن کے لیے مخلصانہ کوششیں جاری رکھے گا، ڈسکوز نجکاری تیز کرنے کی ہدایت
17 گھنٹے ago
لاہور، کراچی میں پی ٹی آئی کے احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج، متعدد کارکن اور ارکانِ اسمبلی گرفتار
17 گھنٹے ago

