پاکستانتازہ ترینجرم-وسزا

بھارتی جوئے کی ایپ کا فروغ، وسیم اکرم کیخلاف درخواست دائر

لاہور،(ویب ڈیسک)جوئے کے پلیٹ فارم کیساتھ شراکت پر سابق کرکٹر وسیم اکرم کیخلاف درخواست جمع کرادی گئی۔وسیم اکرم کے خلاف یہ درخواست محمد فیاض نامی شہری کی جانب سے جمع کرائی گئی

جوئے کی ایپ کو فروغ دینے کے معاملے پر شہری نے سابق ٹیسٹ کپتان وسیم اکرم کے خلاف نیشل سائبر کرائم انوٹیگیشن ایجنسی میں درخواست دے دی۔

این سی سی آئی اے لاہور میں وسیم اکرم کے خلاف یہ درخواست محمد فیاض نامی شہری کی جانب سے جمع کرائی گئی۔

درخواست گزار نے درخواست میں یہ موقف اپنایا کہ وسیم اکرم نے ایک بھارتی بیٹنگ ایپ کوبطور برانڈ ایمبیسڈر سائن اپ کیا۔باجی نامی پلیٹ فارم کے ساتھ شراکت سے وسیم اکرم جوئے کےفروغ کا سبب بن رہے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button