انٹر نیشنلتازہ ترین

ایران میں واٹس ایپ،گوگل پلے سٹور پر پابندی ختم

تہران: (ویب ڈیسک )ایرانی صدر مسعود پیزشکیان کے زیر صدارت ہونے والے ایک اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر عائد کی گئی پابندیوں میں نرمی کی جائے گی۔

اس فیصلے کے تحت ابتدائی طور پر واٹس ایپ اور گوگل سے پابندی ختم کر دی گئی ہے۔

ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ فیصلہ ہونے کے بعد ایرانی شہری واٹس ایپ اور گوگل کا استعمال کر سکیں گے۔

ایران میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر 2022 میں مہسا امینی کی ہلاکت کے بعدپابندیاں عائد کی گئی تھیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button