انٹر نیشنلپاکستان

مارشل لا کا خدشہ، زمبابوے کے صدر نے آرمی چیف کو برطرف کردیا

ہرارے(ویب ڈیسک)زمبابوے کے صدر ایمرسن منینگیگوا نے سابق فوجیوں کی جانب سے احتجاج کے اعلان کے بعد ملک میں مارشل لا کے خدشے کے پیش نظر آرمی چیف کو برطرف کردیا۔
غیر ملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق زمبابوے کے سیاسی ماہرین نے کہا کہ صدر منینگیگوا نے اپنے اقتدار کو مضبوط کرنے کے لیے اعلیٰ فوجی جنرل کو ہٹانے کا سخت اقدام کیا ہے اور انہیں خدشہ تھا کہ کہیں سابق اتحادی مارشل لا نافذ نہ کردیں۔
صدر منینگیگوا نے 2017 میں سابق صدر رابرٹ موگابے کے خلاف فوجی بغاوت کے نتیجے میں بننے والے فوجی حکمرانوں سے اقتدار حاصل کیا تھا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button