پاکستانتازہ ترینسپورٹس

دوسرا ٹی ٹونٹی ، پاکستان ، آسٹریلیا آج سڈنی میں مد مقابل

لاہور (ویب ڈیسک ) پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کا دوسرا ٹی ٹونٹی میچ آج سڈنی میں کھیلا جائیگا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم دوسرے ٹی ٹونٹی میچ کے لیے سڈنی پہنچ گئی۔ میچ مقامی وقت کے مطابق سات بجے اور پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن ایک بجے شروع ہوگا ۔ آسٹریلیا کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button