لاہور:(بیورچیف)پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعجاز احمد چوہدری کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت اچانک خرا ب ہوگئی۔
اعجاز چوہدری کو پولیس کی سخت سکیورٹی میں جیل سے ہسپتال منتقل کیا گیا ۔
ترجمان اعجاز چوہدری کے مطابق رہنما پی ٹی آئی اعجاز چوہدری کے دل کی شریانوں کی پیوندکاری کی گئی ۔
الحمداللہ اعجاز چوہدری کی طبیعت بہتر ہے تمام دوستوں سے دعاؤں کی درخواست ہے ۔



