پاکستانتازہ ترینجرم-وسزافن اور فنکار

فحش حرکات،اداکارہ پائل چودھری سمیت متعدداداکارائوں، تھیٹرزکو شوکاز نوٹس

لاہور(کلچرل رپورٹر)پنجاب کونسل آف دی آرٹس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے احکامات کی روشنی میں صوبہ بھر میں ڈراموں کی سخت ترین مانیٹرنگ کرتے ہوئے متعدد اداکاراؤں کو غیر اخلاقی پرفارمنس کرنے پر نوٹسز جاری کر دیے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کونسل آف دی آرٹس نے اداکارہ پائل چودھری ،سونیا چودھری ،ستارہ مہر ،شازیہ بلوچ، رباب چودھری اور مدھوکو غیر اخلاقی پرفارمنسز پر نوٹس جاری کیے ہیں۔

علاوہ ازیں کمال تھیٹر ، شمع تھیٹر ، لیاقت تھیٹر ، ستارہ تھیٹر کو کیمرے بند ہونے پر شوکاز نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button