پاکستانتازہ ترینفن اور فنکار

میرب گلوکارعاصم سے منگنی ٹوٹنے پر خوشی سے ناچنے لگیں،ویڈ یو جاری

لاہور :(کلچرل رپورٹر) اداکارہ اور ماڈل میرب علی نے گلوکار عاصم اظہر سے منگنی ٹوٹنے کے بعد اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر خوشی میں ناچتے گاتے ہوئے ویڈیو شیئر کی ہے جیسے انہیں اس بریک اپ سے کوئی فرق ہی نہ پڑا ہو۔

اپنے حالیہ شوٹ کے دوران انہوں نے نہ صرف مکمل تبدیل شدہ لُک کا مظاہرہ کیا بلکہ ایک انگریزی گیت پر جھومتی ہوئی ویڈیو بھی شیئر کی، جس میں ان کا نیا میک اپ اور ہیئر سٹائل خاصا متوجہ کرنے والا تھا۔اداکارہ کے مداحوں نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وہ عاصم سے علیحدگی کے بعد بھی پوری طرح خوش اور پراعتماد نظر آ رہی ہیں۔

ایک صارف نے لکھا کہ لگتا ہے میرب کو کوئی فرق نہیں پڑا، وہ عاصم کو یہ پیغام دے رہی ہیں کہ وہ بالکل خوش ہیں، کئی صارفین نے ان کے چہرے کی تازگی کو ’’پوسٹ بریک اپ گلو‘‘ قرار دیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button