انٹر نیشنلپاکستانتازہ ترینکاروبار

پاکستانی حلوہ پوری،سری پائے دنیا کے 100بہترین ناشتوں میں شامل

لاہور :(بیوروچیف) ذائقوں کا انسائیکلوپیڈیا کہلانے والی میگزین ٹیسٹ اٹلس نے سو شاندار ناشتوں کی فہرست جاری کردی۔

دنیا کے بہترین ناشتوں میں پاکستان کے دو روایتی ناشتے شامل کرلیے گئے ہیں،پاکستان کے حلوہ پوری اور سری پائے کو 100شاندار ناشتوں کی فہرست میں شامل کیا گیا۔

فہرست میں پاکستانی حلوہ پوری 33نمبر پر ہے جبکہ سری پائے کو 40نمبر میں رکھا گیا ہے۔

ترکیہ کا روایتی ناشتہ’’کہوالتی‘‘کو سب سے اعلی ناشتہ قرار دیا گیا جس میں روایتی قہوے کےساتھ درجن بھر اشیا میز پر سجائی جاتی ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button