انٹر نیشنلتازہ ترین

ایران کے امریکی فوجی اڈوں پر حملے ،ٹرمپ سچویشن روم میں موجود

واشنگٹن:(ویب ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس وقت وائٹ ہاؤس کے سچویشن روم میں موجود ہیں، جب کہ ایران نے قطر میں امریکی اڈے پر میزائل حملہ کیا ہے۔

برطانوی اخبار دی ٹیلیگراف کے مطابق امریکی صدر اپنی قومی سلامتی ٹیم کے ساتھ ملاقات کے طے شدہ شیڈول کے مطابق آگے بڑھنے کا ارادہ رکھتے ہیں، جو کہ امریکا ے وقت کے مطابق دوپہر 1 بجے ہونا تھی۔

ٹرمپ انتظامیہ نے ایک بیان میں کہا کہ وائٹ ہاؤس اور محکمہ دفاع ممکنہ خطرات سے باخبر ہیں اور ان کی قریبی نگرانی کر رہے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button