پاکستانتازہ ترینصحت

سعدرفیق کی اچانک طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل

لاہور:(بیوروچیف)سابق وفاقی وزیر اور رہنما مسلم لیگ (ن) خواجہ سعد رفیق کی طبیعت ناساز ہوگئی۔

رپورٹ کے مطابق خواجہ سعد رفیق کو پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق رہنما مسلم لیگ (ن) کے مختلف ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button