انٹر نیشنلپاکستانتازہ ترین

غزہ : صیہونی بربریت جاری، مزید 84فلسطینی شہید

شہدا کی کل تعداد 52ہزار 928 ہو گئی، 1لاکھ 19ہزار 846زخمی

غزہ ( ویب ڈیسک) غزہ کی پٹی میں جاری وحشیانہ اسرائیلی بمباری میں مزید 84فلسطینی شہید ہو گئے۔
عرب میڈیا نے فلسطینی وزارتِ صحت کے حوالے سے بتایا کہ گزشتہ 24گھنٹے میں اسرائیلی فورسز کے وحشیانہ حملوں میں 84فلسطینی شہید ہوئے اور 125دیگر زخمی ہوئے۔
فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فورسز کی بربریت کے نتیجے میں اب تک 52ہزار 928فلسطینی شہید اور 1لاکھ 19ہزار 846زخمی ہو گئے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button