انٹر نیشنلپاکستانتازہ ترین

پاکستانی موسیٰ ہراج آکسفورڈ یونین کے صدر منتخب

لندن (ویب ڈیسک )پاکستانی طالبعلم موسیٰ ہراج آکسفورڈ یونین کے صدر منتخب ہوگئے۔وہ سابق وفاقی وزیر رضا حیات ہراج کے صاحبزادے ہیں۔

موسیٰ ہراج اس عہدے پر منتخب ہونے والے چوتھے پاکستانی ہیں، اس عہدے پر بینظیر بھٹو، احمد نواز اور اسرار خان بھی فائز رہ چکے ہیں۔
موسیٰ ہراج سخت مقابلے کے بعد آکسفورڈ یونین کے صدر منتخب ہوئے۔موسیٰ ہراج نے کہا آکسفورڈ یونین کا صدر بننا میرے لیےاعزاز ہے، اس کامیابی پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button