پاکستانتازہ ترینجرم-وسزا

لاہور پر ڈاکوؤں ،چوروں کا راج، شہری کنگال ہونے لگے

لیاقت سوا لاکھ،فیاض1.20لاکھ، نصیر1.15لاکھ، طاہر1لاکھ سے محروم،ڈیفنس ،سبزہ زار سے گاڑیاں، اچھرہ اور ساندہ سے موٹرسائیکلیں چوری

لاہور:(بیوروچیف)شہر میں چوری و ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہریوں سے لاکھوں روپے زیورات موبائل فونز موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں سمیت دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔

شفیق آباد میں لیاقت سے 1لاکھ 25ہزار روپے اور موبائل فون,گرین ٹاون میں فیاض سے 1لاکھ 20ہزار روپے اور موبائل فون،ہربنس پورہ میں نصیر سے1 لاکھ 15ہزار روپے اور موبائل فون

مغل پورہ میں طاہر سے 1لاکھ روپے اور موبائل فون, نشترکالونی میں وجاہت سے50ہزار روپے موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔

ڈیفنس اور سبزہ زار سے گاڑیاں جبکہ اچھرہ سول لائنز اور ساندہ سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button