پاکستانتازہ ترینجرم-وسزا

اسلام آباد میں فائرنگ، اے ایس آئی ،کانسٹیبل جاں بحق

اسلام آباد:(ویب ڈیسک )فیض آبادمیں فائرنگ کے نتیجے میں 2پولیس اہلکارجاں بحق ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کے علاقے فیض آباد میں پولیس پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ سے 2پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔

پولیس ذرائع نے بتایاکہ جاں بحق اہلکاروں میں سی آئی اے کا اے ایس آئی اور کانسٹیبل شامل ہیں۔دونوں مقتول اہلکاروں کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس اس حوالے سے تفتیش کر رہی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button