پاکستانتازہ ترینتعلیم/ادبجرم-وسزا

پاکستان میں 16 سال تک کے بچوں کے انٹرنیٹ استعمال کرنے پر پابندی کی تجویز

بلوغت کے بعد بھی بچوں کو وہ چیزیں دیکھنے سے دور رہنا چاہیے، جس کو اگر وہ دیکھیں گے تو وہ دیکھنا گناہ کے زمرے میں آئے گا:اسلامی نظریاتی کونسل

لاہور:(بیوروچیف)اسلامی نظریاتی کونسل نے 16 سال تک کی عمر کے بچوں پر انٹرنیٹ استعمال کرنے پر پابندی عائد کرنے کی تجویز دے دی۔

ایک رپورٹ کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین علامہ راغب نعیمی کا کہنا تھا کہ ملک میں 16 سال سے کم عمر بچوں کو انٹرنیٹ استعمال نہیں کرنا چاہیے، 16 سال کے بعد بھی بچوں کو وہ چیزیں دیکھنے سے دور رہنا چاہیے، جس کو اگر وہ دیکھیں گے تو وہ دیکھنا گناہ کے زمرے میں آئے گا۔

 

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button