پاکستانتازہ ترینتعلیم/ادبعلاقائی خبریں
نہم تا بارہویں کے طلبہ کی چھٹیاں ختم ،تعلیمی سرگرمیاں بحال
پہلی سے آٹھویں جماعت تک تعلیمی سر گرمیوں کا یکم ستمبر سے آغاز، فیصلے کا اطلاق نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں پربھی ہوگا
لاہور:( ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب میں موسم گرما کی تعطیلات کے بعد 9 ویں اور 10 ویں جماعت کے طلبہ کے لیے سکولز 18اگست بروزپیرسے دوبارہ کھلیں گے ۔
او لیولز، اے لیولز اور انٹرمیڈیٹ کی کلاسز بھی 18 اگست سے شروع ہوں گی۔
پہلی سے آٹھویں جماعت تک تعلیمی سر گرمیوں کا آغاز یکم ستمبر سے ہوگا۔
فیصلے کا اطلاق نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں پر ہوگا۔



