پاکستانتازہ ترینجرم-وسزا

گھریلوجھگڑا،شوہرنے بیوی کو قتل کردیا

ملزم نے پہلے اڑھائی سالہ بچے پر ثنا کو مارنے الزام لگایا،دوران تفتیش جرم کا اعتراف ، آلہ قتل برآمد، مزید تفتیش جاری ہے :پولیس

لاہور(بیوروچیف)لاہور کے علاقہ جوہر ٹائون میں میں شوہر نے گھریلو جھگڑے پر36سالہ بیوی کو قتل کردیا، بتایا گیا ہے کہ وجاہت نے کسی گھریلو جھگڑے پر ثنا کو قتل کیا۔

پولیس کے مطابق ملزم وجاہت نے قتل کا الزام ڈھائی سالہ بچے پر لگایا تھا، تاہم جب اسے گرفتار کر کےتفتیش کی گئی تو اس نے اعتراف جرم کر لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم وجاہت سے آلہ قتل برآمد کر لیا گیاہے، مزید تفتیش جاری ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button