پاکستانتازہ ترینعلاقائی خبریں

35 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلے

وجیہہ ثمرین لاہور ، عطیہ مدنی ننکانہ تعینات،سدرہ ستار پسرور، شازیہ رحمان کو اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ لگا دیا گیا

لاہور(بیوروچیف)حکومت پنجاب نے 35 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر پنڈی گھیب ملک نور زمان کو کورس کے سلسلہ میں محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت،

اسسٹنٹ کمشنر جنرل راولپنڈی حافظ زنیر کو اسسٹنٹ کمشنر پنڈی گھیب، سیکشن آفیسر محکمہ زکوۃ و عشر طلحہ نعیم کو اسسٹنٹ کمشنر جنرل راولپنڈی، اسسٹنٹ کمشنر پسرور قمر محمود منج کو کورس کے سلسلہ میں محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت،

سدرہ ستار کو اسسٹنٹ کمشنر پسرور ، اسسٹنٹ کمشنر کوٹ مومن مہتاب احمد خان کو کورس کے سلسلہ میں محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت، اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹرز لاہور فیصل شہزاد کو اسسٹنٹ کمشنر کوٹ مومن ،

اسسٹنٹ کمشنر ننکانہ صاحب وجیہہ ثمرین کو اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر زلاہور اور اسسٹنٹ کمشنر قصور عطیہ مدنی کو اسسٹنٹ کمشنر ننکانہ صاحب تعینات کردیا گیا ۔

اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ اسفند یار کو اسسٹنٹ کمشنر قصور ، اسسٹنٹ کمشنر لالیاں شازیہ رحمان کو اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ ، انس سعید کو اسسٹنٹ کمشنر لالیاں ، اسسٹنٹ کمشنر کلر سیداں اشتیاق اللہ خان کو کورس کے سلسلہ میں محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت، اسسٹنٹ کمشنر ظفروال شبانہ نذیر کو اسسٹنٹ کمشنر کلر سیداں ، اسسٹنٹ کمشنر جنرل سرگودھا عمران رسول کو اسسٹنٹ کمشنر ظفروال ،

مجاہد عباس کو اسسٹنٹ کمشنر جنرل سرگودھا ، اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں اشفاق احمدکو کورس کے سلسلہ میں محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت، جواد حسین ملک کو اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں ، اسسٹنٹ کمشنر روجھان عامر نواز کو کورس کےسلسلہ میں محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت، اسسٹنٹ کمشنر کوٹ اددو اصغر اقبال کو اسسٹنٹ کمشنر روجھان ، اسسٹنٹ کمشنر عارفوالا،

رومان خلیل کو اسسٹنٹ کمشنر کوٹ اددو ، اسسٹنٹ کمشنر جنرل ساہیوال فیصل عمران کو اسسٹنٹ کمشنر عارف والا ، سیکشن آفیسر محکمہ سکول ایجوکیشن غلام عباس کو اسسٹنٹ کمشنر جنرل ساہیوال ، اسسٹنٹ کمشنر علی پور طارق جاوید کو کورس کے سلسلہ میں محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت اور اسسٹنٹ کمشنر خان پور فیصل فرید کو اسسٹنٹ کمشنر علی پور تعینات کردیا گیا ۔

اسسٹنٹ کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ علی سمیر کو اسسٹنٹ کمشنر خان پور ، منور حسین کواسسٹنٹ کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ، اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد عبدالحفیظ باجوہ کو سیکشن آفیسر محکمہ ہائر ایجوکیشن ، اسسٹنٹ کمشنر جتوئی جلیل الرحمن کو اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد ،

اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں ساجد اقبال کو اسسٹنٹ کمشنر جتوئی ، اسسٹنٹ کمشنر کلر کہار ساحل رسول چیمہ کو اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں ، اسمہ خلیل کو اسسٹنٹ کمشنر کلر کہار ، اسسٹنٹ کمشنر ریونیو بہاولپور جام محمد اسلم کو سب رجسٹرار ڈیرہ غازیخان ،

سیکشن آفیسر محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر محمد عامر کو اسسٹنٹ کمشنر ریونیو بہاولپور اور سیکشن آفیسر محکمہ سکول ایجوکیشن سیف اللہ جاوید کو اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ڈیرہ غازی خان تعینات کردیاگیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button