پاکستانتازہ ترینجرم-وسزاعلاقائی خبریں

گوجرانوالہ: بچی سےزیادتی،قتل کا ملزم مقابلے میں ہلاک

گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا تو مزاحمت کی، ملزم اپنے ساتھیوں کی گولیوں کا نشانہ بن گیا:ذرائع

گوجرانوالہ (ویب ڈیسک )15 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم سلمان چیمہ روڈ کے محلہ کا رہائشی تھی جس کی گرفتاری کیلئے چھاپا مارا گیا تو سامنے سے مزاحمت کی گئی، جس پر دوطرفہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی گولیوں کا نشانہ بن گیا۔

ملزم نے تھانہ سول لائن کے علاقے میں 15 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کیا تھا۔ ملزم کی لاش کو شناخت کے بعد پوسٹ مارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button