پاکستانتازہ ترینسائنس و ٹیکنالوجیعلاقائی خبریں

440 ٹاورز پر 5جی لانچ ،انٹرنیٹ سپیڈ میں کمی کی شکایات برقرار

اسلام آباد:(ویب ڈیسک)چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا کہ انٹرنیٹ اسپیڈ کو ایوریج سے میڈیم پر لے کر گئے ہیں، پاکستان میں 440 ٹاورز پر فائیو جی لانچ کر دی گئی ہے۔

5g-internet-1

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی و ٹیلی کام کا اجلاس ہوا۔ اس موقع پر چیئرمین پی ٹی اے نے کہا کہ اسلام آباد سے سائیڈ پر جائیں تو انٹرنیٹ اسپیڈ کم ہوجاتی تھی۔

pta

چیئرمین پی ٹی اے نے مزید کہا کہ میرے اپنے علاقے میں ایک ایم بی پی ایس اسپیڈ تھی، پاکستان میں 440 ٹاورز پر فائیو جی لانچ کر دی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مئی میں پاکستان میں اوسط 10 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہوئی، کچھ علاقوں میں 18 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ ہوئی ہے۔ ٹیلی کام ٹاورز کو لوڈشیڈنگ سے استثنیٰ دینے کیلئے وزیراعظم نے کمیٹی بنائی ہے۔

 

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button