انٹر نیشنلتازہ ترین
پیرو :بس دریا میں جا گری ، 6افراد ہلاک ،25زخمی 17 لاپتہ
لیما:(ویب ڈیسک )پیرو میں بس دریا میں گرنے کے نتیجے میں 6افراد ہلاک ،25زخمی اور 17 لاپتہ ہو گئے ۔
رپور ٹ کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ بس پیرو کے دارالحکومت لیما سے شہر پومابا کے لیے روانہ ہوئی جو دریا میں جا گری جس سے 6 افراد ہلاک ،25 زخمی اور 17 لاپتہ ہو گئے ۔
امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔



