پاکستانتازہ ترینجرم-وسزا

سال 2024 میں SSOIU یونٹ کی شاندار پرفارمنس :ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید

لاہور(بیوروچیف سے )گزشتہ برس سپیشل سیکشوئیل افینسز انویسٹی گیشن یونٹ نے 93 فیصد مقدمات کو یکسو کیا، ایس ایس پی انویسٹی گیشن صرف 07 فیصد مقدمات زیر تفتیش ہیں جنہیں جلد پایا تکمیل تک پہنچایا جائے گا، محمد نوید گزشتہ برس خواتین سے زیادتی تشدد اور ہراسمنٹ کے 9183 مقدمات درج ہوئے۔

خواتین سے زیادتی، ظلم و تشدد اور ہراسگی کے مقدمات کی تفتیش میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی

ایس ایس پی انویسٹی گیشن 2226مقدمات کے چالان عدالتوں میں جمع کروائے گئے، ایس ایس پی محمد نوید بے بنیاد پائے جانے کی وجہ سے 6293 مقدمات کو خارج کیا گیا، محمد نوید خواتین سے زیادتی کے واقعات کی رپورٹ پر SSOIU افسران نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کیے، خواتین سے زیادتی، ظلم و تشدد اور ہراسگی کے مقدمات کی تفتیش میں کوتاہی برداشت نہیں۔

محمد نوید خواتین اور بچوں کے جنسی استحصال میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، ایس ایس پی انویسٹی گیشن ثبوتوں کی بنیاد پر مضبوط چالان مرتب کر کے گنہگاروں کو سزائیں دلوائی جا رہی ہیں، ایس ایس پی محمد نویددوران تفتیش میرٹ پر سمجھوتا کسی صورت برداشت نہیں، ایس ایس پی انویسٹی گیشن عوام الناس کو ہر صورت بروقت انصاف کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نویدکا SSOIU کی مجموعی کارکردگی پر اطمینان کا اظہارکیا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button