انٹر نیشنلپاکستانتازہ ترینسپورٹس

جیولن تھرو فائنل،سری لنکن رومیش گولڈ،نیرج کاچاندی کا تمغہ ،ارشد ندیم کی خالی ہاتھ واپسی

گلاسگو:(ویب ڈیسک)کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے ارشد ندیم کوئی میڈل نہ جیت سکے۔ سری لنکا کے رومیش تھارانگا نے 89.75 کی بہترین تھرو کے ساتھ سونے کا تمغہ جیت لیا

ارشد ندیم جیولن تھرو فائنل میں 12 ایتھلیٹس میں نویں نمبر پر آئے، ارشد کی پہلی تھرو ضائع گئی، دوسری 77.41 میٹر، تیسری 75.39 میٹر رہی۔

85.83 میٹر کی تھرو کر ساتھ بھارت کے نیرج چوپڑا چاندی کا تمغہ جیت گئے۔

بھارت کے ہی یشویر سنگھ نے 85.41 میٹر کی تھرو کے ساتھ کانسی کا تمغہ جیتا۔

 

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button