انٹر نیشنلپاکستانتازہ ترین

حکومت کے حق میں مظاہرے،پزشکیان،عراقچی شریک، ایرانیوں کا پاکستان سے بھی اظہار تشکر

تہران :(ویب ڈیسک )ایران کے دارالحکومت تہران سمیت مختلف شہروں پر امریکہ اور اسرائیل کی بمباری کے باوجود عوام کی جانب سے حکومت کے حق میں مظاہرے کیے گئے۔

گزشتہ شب ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بھی عام شہریوں کی طرح مظاہرے میں شرکت کی، صدر مسعود پزشکیان کو دیکھ کر خواتین اور مردوں نے انقلاب ایران کے حق میں نعرے لگائے۔ عوام نے صدرکو گلدستہ پیش کیا ۔

تہران کے ولی عصر چوک پر جمع ایرانی عوام نے پاکستانی سبز ہلالی پرچم اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر شکریہ پاکستان کے نعرے بھی درج تھے۔

 

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button