پاکستانتازہ ترینجرم-وسزا

سی سی ڈی مقابلے کیس:پنجاب حکومت اورپولیس سے جواب طلب

لاہور: (بیوروچیف) لاہور ہائی کورٹ نے سی سی ڈی کے مبینہ پولیس مقابلوں کے خلاف درخواست پر پنجاب حکومت، ہوم سیکرٹری، آئی جی پنجاب اور ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سات اپریل تک جواب طلب کر لیا۔

جسٹس شہرام سرور چوہدری نے جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کی جانب سے اظہر صدیق پیش ہوئے اور موقف اختیار کیا کہ سی سی ڈی کے قیام کے بعد مبینہ پولیس مقابلے ہو رہے ہیں۔

ہیومن رائٹس کمیشن کی رپورٹ کے مطابق 670 مقابلوں میں 900 سے زائد افراد ہلاک ہوئے، جو اقوام متحدہ کے کنونشن کے منافی ہیں اور ملکی قانون میں ان کی کوئی گنجائش نہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button