پاکستانتازہ ترینسپورٹس

پرو ہاکی لیگ میں شرکت کرنے والی قومی ٹیم کے اعزاز میں ظہرانہ

ٹیم منیجر اولمپین خواجہ محمد جنید ،ہیڈ کوچ اولمپین منظور الحسن ، کوچ اولمپین محمد وسیم بھی موجود تھے

لاہور (سلمان حسین)لندن میں تعینات قائمقام پاکستانی ہائی کمشنر حسیب بن عزیز کی جانب سے ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ میں شرکت کرنے لندن میں موجود قومی ٹیم آفیشلز و کھلاڑیوں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا ۔
اس موقع پر ٹیم منیجر اولمپین خواجہ محمد جنید ،ہیڈ کوچ اولمپین منظور الحسن ، کوچ اولمپین محمد وسیم سمیت منیجمنٹ و کھلاڑی بھی موجود تھے۔
پاکستانی ایمبیسیڈر نے قومی کے ساتھ نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ جبکہ ٹیم منیجمنٹ و کھلاڑیوں کی جانب سے پاکستانی ایمبیسی کا شکریہ ادا کیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button