پاکستانتازہ ترینکاروبار

مارکیٹیں رات 8بجے بندکرنے کی پابندی ختم،رونقیں بحال

لاہور:(کرائم رپورٹر)پنجاب حکومت نے مارکیٹس کو جلدی رات 8بجے بند کرنے کی پابندی ختم کردی۔

لاہور اور ملتان میں مارکیٹس، شاپنگ مالز معمول کے مطابق کھلیں گے۔

ریسٹورنٹس بھی معمول کے مطابق کام کریں گے۔

ڈی جی ماحولیات پنجاب عمران حامد شیخ نے پابندی ختم کرنے کا نو ٹیفکیشن جاری کردیا اور بتایا کہ ائیرکوالٹی انڈیکس میں بہتری کے پیش نظراوقات کار کی پابندی ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button