پاکستانتازہ ترینجرم-وسزاعلاقائی خبریں

سانگھڑ :ڈان نیوز کے رپورٹر خاور حسین کی گاڑی سے لاش برآمد،وزیراعلیٰ کانوٹس

کراچی:(ویب ڈیسک)ڈان نیوز کراچی کے رپورٹر خاور حسین کی سانگھڑ میں ان کی گاڑی سے لاش ملی ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سینئر صحافی خاور حسین کے سانگھڑ میں غیرطبعی موت کا نوٹس لے لیا۔

ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کرلی، وزیراعلٰی نے آئی جی پولیس کو پولیس کے بہترین افسر کو تفتیش سونپنے کی ہدایت کردی۔

وزیراعلٰی سندھ کا کہنا تھا کہ تحقیقات کرکے موت کی اصل وجہ کا پتا لگایا جائے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button