تازہ ترینسپورٹس

پاکستان، جنوبی افریقہ دوسرا میچ آج شروع ہوگا

لاہور(ویب ڈیسک) جنوبی افریقہ سے ٹیسٹ سیریز، قومی کرکٹ ٹیم کا سکواڈ جوہانسبرگ سے کیپ ٹاؤن پہنچ گیا۔ٹیم پروگرام کے مطابق ایک روزآرام اور دوسرے دن پریکٹس کرے جس کے بعد تیسرے روز معرکہ ہوگا۔

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا میچ 3 جنوری سے شروع ہوگا، پہلے میچ میں جنوبی افریقہ نے دو وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی۔ واضح رہے دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں جنوبی افریقہ کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button