پاکستانتازہ ترینجرم-وسزا

اسلحہ ، شراب برآمدگی کیس ، گنڈاپور کو گرفتار کرکے پیش کرنیکا حکم

اسلام آبا د:(ویب ڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی کے مقدمے میں مسلسل عدم پیشی پر ملزم وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

دوران سماعت تفتیشی افسرااور علی امین گنڈاپور کے وکیل عدالت پیش نہ ہوسکے۔عدالت نے ایس ایس پی آپریشنز کو ملزم کوگرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا اور مزید سماعت 21 جنوری تک ملتوی کر دی۔

 

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button