پاکستانتازہ ترینسائنس و ٹیکنالوجی

لاہورمیں کب ہوگی مصنوعی بارش تاریخ سامنے آگئی

لاہور (ویب ڈیسک ) محکمہ ماحولیات اور موسمیات نے 11اور 12نومبر کو مصنوعی بارش کی تیاریاں شروع کردیں ۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں سموگ کے تدارک کے لئے مصنوعی بارش کیلئے مانیٹرنگ شروع کر دی ہے۔سیکرٹری ماحولیات کا کہناتھا کہ نمی والے بادل آئے تو رواں سیزن مصنوعی بارش کاپہلا ٹرائل ہوگا،آرمی ایوی ایشن نے مصنوعی بارش کی ٹیکنالوجی تیارکی ہے، مصنوعی بارش کے لیے سازگار موسم درکار ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button