کراچی(ویب ڈیسک)کراچی میں ایک سکیورٹی گارڈ سے اتفاقیہ گولی چلنے سے ساتھی گارڈ جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کے مطابق واقعہ گلشن اقبال بلاک 6 میں پیش آیا، سکیورٹی گارڈ حسن اپنے ساتھی گارڈ سے اتفاقیہ گولی چل جانے سے جاں بحق ہوا۔
سکیورٹی گارڈ اسحٰق کو گرفتار کرلیا گیا ہے، واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی جاری کردی گئی ہے۔



