پاکستانتازہ ترینفن اور فنکار

آذربائیجان کی معروف اداکارہ اوکسانہ کی پاکستان آمد، گانا پکچرائز

لاہور:(کلچرل رپورٹر) آذربائیجان سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ اوکسانہ رسول پاکستان پہنچ گئیں۔

اوکسانہ ڈائریکٹر ابو علیحہ کی فلم "سالم”میں کام کریں گی۔

اوکسانہ رسول پر فلم کا ایک اہم گانا پکچرائز کیا جائے گا۔

فلم میں منیب بٹ اور آمنہ الیاس مرکزی کردار کررہے ہیں جس کے پروڈیوسر عدنان بٹ ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button