انٹر نیشنلتازہ ترین

اسرائیلی بمباری،3دن میں 200سےزائد فلسطینی شہید،مسلمان کہاں ہیں؟نوجوان کی دہائی کی ویڈیو وائرل

 

غزہ:(ویب ڈیسک )اسرائیلی فوج کی غزہ پر وحشیانہ بمباری جاری ہے، جہاں اسرائیل نے 3 دنوں میں 200 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کردیا۔

فلسطینی خبر ایجنسی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں ایک صحافی بھی شہید ہوا۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے 24 گھنٹوں میں بچوں اور سابق قیدیوں سمیت 20 فلسطینیوں کو حراست میں لیا۔

 

 

غزہ میں ایک مظلوم فلسطینی کی اسرائیلی مظالم کے خلاف دہائی دینے اور مسلمانوں کو مدد کیلئے پکارنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔

 

ادھر اسرائیلی آرمی ریڈیو کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم شامی وزیر دفاع، وزیر قومی سلامتی اور وزیر خزانہ کیساتھ سیکیورٹی امور پر بات چیت کریں گے۔

 

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button