انٹر نیشنلپاکستانتازہ ترین

امریکہ سے مزید 277بھارتی ڈی پورٹ کر دیئے گئے

واشنگٹن ( ویب ڈیسک) امریکہ نے مزید بڑی تعداد میں بھارتی غیر قانونی تارکینِ وطن کو ڈی پورٹ کر دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق 120بھارتی غیر قانونی تارکین وطنِ کو لے کر خصوصی پرواز آج رات بھارت پہنچے گی جبکہ 16فروری کو تیسری پرواز مزید 157بھارتی تارکینِ وطن کو لے کر بھارت پہنچے گی۔
اس سے قبل 5فروری کو 104غیر قانونی تارکینِ وطن امریکی طیارے میں بھارت پہنچے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق زیادہ تر ڈی پورٹ افراد غیر قانونی طور پر ڈنکی روٹس کے ذریعے امریکہ میں داخل ہوئے تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button