پاکستانتازہ ترینجرم-وسزا

9 مئی مقدمات،یاسمین راشد،اعجاز چوہدری،عمرچیمہ،افضال پاہٹ کی اپیلوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

لاہور: (بیوروچیف) لاہور ہائیکورٹ نے نو مئی کے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنمائوں ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری،عمر سرفراز چیمہ، افضال عظیم پاہٹ کی سزائوں کے خلاف اپیلوں پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی ۔

جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سماعت کی۔

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی بریت کے خلاف حکومتی اپیل پر بھی سماعت تھی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button