پاکستانتازہ ترینجرم-وسزاعلاقائی خبریں

فیصل آباد:ڈاکوئوں کی فائرنگ سے سکول طالبعلم جاں بحق، 2 افراد زخمی

فیصل آباد (نمائندہ سی این این اردوڈاٹ کام)فیصل آباد کے علاقے ماموں کانجن میں مبینہ ڈکیتی میں مزاحمت پر ڈاکوئوں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں طالب علم جاں بحق اوردو افراد زخمی ہوگئے ۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کی زد میں آکر ایک طالب علم جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے، جنھیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق بچے سکول سے گھر جاتے ہوئے فائرنگ کی زد میں آئے، تین ڈاکوؤں نے ایک بیوپاری سے نقد رقم لوٹی اور فرار ہوتے ہوئے فائرنگ کی۔

ڈاکوئوں کی گرفتاری لیے پولیس ٹیم تشکیل دے دی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button