انٹر نیشنلتازہ ترین
نیوزی لینڈ:سال نو کا آتشبازی سے آغاز
آکلینڈ:(ویب ڈیسک)نیوزی لینڈ میں سال نو کا آغاز اکلینڈ شہر کے اسکائے ٹاور پر شاندار آتش بازی کے مظاہرے سے ہوگیا۔
نیوزی لینڈ دنیا کا وہ پہلا بڑا اور معروف ملک جب کہ آکلینڈ وہ پہلا شہر ہے جہاں سال نو کا آغاز سب سے پہلے ہوتا ہے۔
سال 2025 کے آغاز پر آکلینڈ اسکائے ٹاور پر آتش بازی کا شاندارمظاہرہ کیا گیا، شاندار آتش بازی سے آسمان رنگ و نور میں نہاگیا جبکہ اس موقع پر شہریوں کی بڑی تعداد نے نئے سال کو خوش آمدیدکہا۔



