پاکستانتازہ ترینجرم-وسزا

ڈاکوئوں کی فائرنگ سے ڈولفن اہلکار جاں بحق،دوسرا زخمی

لاہور:(بیوروچیف) تھانہ صدر فیصل آباد کے علاقے خانووانہ چوک کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ڈولفن اہلکار آصف عمران شہید، اہلکار ظہور زخمی ہوگئے ۔

انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے نوٹس لیتےہوئے آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

آئی جی پنجاب نے ڈولفن اہلکار آصف کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب پولیس شہید کے اہلخانہ کے غم میں برابر کی شریک ہے اور دیکھ بھال میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے۔

آئی جی پنجاب نے زخمی ڈولفن اہلکار ظہور کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات کی فراہمی کی ہدایت ک

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button