پاکستانتازہ ترینکاروبار

135 روپے کلو والی چینی کے ایکس مل ریٹ 118 تک نیچے آگئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک )تین ماہ پہلے پنجاب سندھ خیبرپختونخوا بلوچستان میں چینی کے ایکس مل ریٹ 135 روپے کلو تھے لیکن 7 نومبر جمعرات کو شوگر مارکیٹ میں چینی کے ریٹ مسلسل کم ہوتے ہوتے 118 روپے فی کلو تک نیچے آگئے۔جنوبی پنجاب میں چینی کے ایکس مل ریٹ 118 روپے کلو، وسطی پنجاب میں چینی کے ایکس مل ریٹ 122 روپے کلو تک ہوگئے۔ لوئر سندھ میں چینی کے ایکس مل ریٹ 119 روپے، اپر سندھ میں چینی کے ایکس مل ریٹ 118 روپے کلو تک نیچے آگئے۔ خیبرپختونخوا میں چینی کے ایکس مل ریٹ 123 روپے کلو تک نیچے آگئے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button