انٹر نیشنلپاکستانتازہ ترین
عالمی میڈیا نے بھارت میں تباہی کے مناظر دکھا دیئے
افواجِ پاکستان کا منہ توڑ جواب ، بھارت میں چھائے سناٹے کو دیکھا جا سکتا : امریکی میڈیا
واشنگٹن: (ویب ڈیسک)امریکی میڈیا پر بھارت میں تباہی کے مناظر دکھائے گئے، امریکی میڈیا کے مطابق پاکستان نے بھارتی کارروائی کا بھر پور جواب دیا ہے جس کااعتراف عالمی میڈیا نے بھی کرنا شروع کر دیا ہے۔
سی این این نے کہا ہے افواجِ پاکستان نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا، جس کے بعد بھارت میں چھائے سناٹے کو دیکھا جا سکتا ہے۔
یاد رہے بھارتی جارحیت کے بعد پاکستان کے منہ توڑ جواب سے بھارت نے بوکھلاہٹ کا شکار ہوکر عالمی برادری کو مدد کرنے کے لیے فون پر فون کر نے شروع کر دیئے ۔



