پاکستانتازہ ترینتعلیم/ادبعلاقائی خبریں

پنجاب حکومت کا سکولوں کو ٹھیکے پر دینے کے تیسرے مرحلے کا اعلان

لاہور:( ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب حکومت نے سکولوں کو ٹھیکے پردینے کے تیسرے مرحلے کاآغاز کرنے کا اعلان کر دیا ، جن سکولوں میں بچوں کی تعداد100سے کم ہو گی انہیں آئوٹ سورس کیا جائے گا ۔

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کے مطابق رواں سال اکتوبر میں آئوٹ سورسنگ کے تیسرے مرحلے کا آغاز کرنے جارہے ہیں ۔ فیک انرولمنٹ پکڑ لیں گے ۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب کی ٹیم بڑی متحرک ہے ،ڈیٹا کا تجزیہ کیا جارہا ہے ، جن سکولوں کی انرولمنٹ 100 سے نیچے ہو گی اگر و ہ 102لکھے گے ہم انہیں پکڑ لیں گے کیونکہ ڈیٹا کی نادرا سے تصدیق ہو رہی ہے۔

مذکورہ سکولوں کو فیز تھری میں آئوٹ سورسنگ میں لے کر جائیں گے۔
آئوٹ

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button