انٹر نیشنلپاکستانتازہ ترینسائنس و ٹیکنالوجیکاروبار

ٹک ٹاکرز،سوشل میڈیا انفلوئنسرز پربھی ٹیکس عائد کرنے کی تجویز

 

اسلام آباد: (ویب ڈیسک)سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور ٹک ٹاکرز کی آمدن پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی گئی ۔

فنانس بِل 2025-26 میں کہا گیا کہ ڈیجیٹل مواد تخلیق کرنے والوں (کنٹینٹ کری ایکٹرز)اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو یوٹیوب، فیس بک، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک جیسے پلیٹ فارمز سے موصول ہونے والی آمدنی پر ودہولڈنگ ٹیکس کا نظام متعارف کرایا گیا ہے۔

اس میں کہا گیا ہے کہ اس نظام کے تحت بینکاری اور مالیاتی ادارے ایسی وصولیوں پر ٹیکس کٹوتی کریں گے۔ایف بی آر حکام نے بتایا کہ یوٹیورب اور دیگر ڈیجیٹل آمدن پر پانچ فیصد ودہولڈنگ ٹیکس عائد کیا جا رہا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button