پاکستانتازہ ترینکاروبار

پٹرول،ڈیزل کی قیمتوں میں پھرمعمولی کمی

اسلام آباد:(ویب ڈیسک)حکومت کی جانب سے مسلسل پانچویں بار پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کر دی گئی۔
رپورٹ کےمطابق ‏اگلے ایک ہفتے کے لیے پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے۔

دوسری جانب ڈیزل کی قیمت میں بھی 2 روپے کمی کی فیصلہ کیا گیاہے، قیموں میں کمی کا اطلاق آج رات12 بجے سے ہوگا ۔

فی لیٹر پٹرول 377.78 روپے سے کم کرکے 373.78 روپے کرنے کا فیصلہ کیا گیا، فی لیٹر ڈیزل 380.78 روپے سے کم کرکے 378.78 روپے فی لیٹر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

 

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button